Swat

بریکوٹ، تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے بچہ جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل بریکوٹ کے علاقہ ناٹ میرہ تیز رفتار موٹر کار کی ٹکر سے نو سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق انعام اللہ ولد احسان اللہ سڑک پار کر رہا تھا کہ تیز رفتار موٹر کار کی ٹکر سے جاں بحق ہوگیا۔ملزم فرار ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔