Swat

شوخدڑہ، بدنام زمانہ منشیات فروش اور ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام) برسوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ شوخدڑہ میں بدنام زمانہ منشیات فروش اور ڈکیت پولیس مقابلہ میں شدید زخمی حالت میں گرفتار۔ پولیس کے مطابق پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ ملزم اشتہاری علاقہ میں موجود ہے، جس پر پولیس نے مکان پر چھاپہ مارا تو ملزم نے پولیس پر فائرنگ کی۔ پولیس کی جوابی کارروائی میں ملزم کو زخمی گرفتار کرلیا گیا۔ ملزم منشیات فروشی، چوری، ڈکیتی اور اقدام قتل کے 13 مقدمات میں مطلوب تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔