Swat

اتروڑ، سیاحوں کی گاڑی حادثے کا شکار، پانچ زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) کالام کے علاقہ اتروڑ میں کراچی سے آنے والے سیاحوں کی موٹر کار کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہوئے۔ ریسکیو کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد کے لئے کالام منتقل کیا گیا، جہاں سے دو شدید زخمیوں کو سیدو شریف ہسپتال منتقل کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔