Swat

مٹہ اشاڑے، معمولی تکرار پر شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام) بر سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ اشاڑے میں شوہر نے بیوی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق دونوں کی شادی ایک سال قبل ہوئی تھی۔ہفتہ کے روز گھر میں معمولی تکرار پر ملزم حیدر علی نے اپنی 18 سالہ فضیلت بی بی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں