سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی سول سوسائٹی نے اعلان کیا ہے کہ سانحہ کالام میں 6 افراد کے قتل کی ایف آئی آر تمام متلقہ محکموں کے سربراہان کے خلاف درج کی جائے۔ جمعہ کو سول سوسائٹی کے ارکان ڈی پی او کو ایف آئی آر کے لئے درخواست دیں گے اور اگر ایف آئی آر نہ ہوئی، تو پھر سیشن جج کو 22A کے لئے درخواست دی جائیگی۔
