Swat

سانحہ جھیل سیف اللہ، چیف سیکریٹری کے احکامات ہوا میں تحلیل

(باخبر سوات ڈاٹ کام) 27 جون 2025 کو دریائے سوات میں سیلااب آنے سے سیالکوٹ کے ایک ہی خاندان کے گیارہ افراد ڈوب کر جاں بحق ہوئے تھے۔ اگلے دن چیف سیکرٹری شہاب علی شاہ نے سوات آکر ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں انتظامیہ کو حکم دیا تھا کہ تمام چیئر لفٹس اور کشتیوں انجنوں کا معائنہ کیا جائے اور لائف سیونگ جیکٹس کو یقئنی بنایا جائے۔ اگر چیف سیکرٹری کی ہدایات پر عمل کیا جاتا، تو آج یہ افسوسناک سانحہ پیش نہ آتا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔