Swat

سانحہ جھیل سیف اللہ، ڈوبنے والی کشتی کا انجن خراب تھا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) حادثہ کالام کی ابتدائی تحقیقات میں معلوم ہوا ہے کہ کشتی کا انجن خراب تھا۔ جھیل کے عین وسط میں انجن بند ہونے کی وجہ سے یہ واقعہ پیش آیا۔ حکومت نے سانحہ کوہاٹ کے بعد اسمبلی سے ایکٹ پاس کیا تھا کہ تمام کشتیوں کے انجن کا ہر سال معائنہ کیا جائیگا۔ تمام کشتیوں میں لائف سیونگ جیکٹ موجود ہوں گے، لیکن سوات میں انتظامیہ کی جانب سے کوئی ایکشن نہیں لیا جاتا، جس کی وجہ سے بار بار حادثات پیش آتے ہیں۔

تبصرہ کریں