Swat

بریکوٹ شموزئی، گمشدہ بچوں کی لاشیں گھر میں صندوق سے برآمد

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل بریکوٹ کے علاقہ شموزئی میں تین روز سے گمشدہ بچوں کی لاشیں صندوق سے برآمد ہوگئیں۔ پانچ سالہ ملک احمد خان اور چھ سالہ قیص عبدالشید تین روز سے لاپتہ تھے، جن کی تلاش دریا اور نالوں میں جاری تھی۔ ہفتہ کو گھر کی پہلی منزل پر بستروں کا بڑا صندوق کھولا گیا، تو دونوں بچے مردہ پائے گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بچے کھیل کھیل میں گھر کے دوسرے بچوں سے صندوق میں چھپ گئے تھے کہ دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔