Swat

سانحہ جھیل سیف اللہ، لاپتہ سیاح لڑکی کی لاش تیسرے روز بھی مل نہ سکی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سانحہ جھیل سیف اللہ میں لاپتہ سیاح لڑکی کی لاش تیسرے روز بھی تلاش کے باوجود نہ مل سکی۔ کشتی الٹنے سے سات افراد جابحق ہوئے تھے۔ 25 سالہ بشریٰ بی بی کی لاش کی تلاش کے لئے ریسکیو اہلکاروں نے تیسرے روز بھی آپریشن کیا، لیکن ان کی لاش نہ مل سکی۔ ریسکیو اہلکار ہفتہ کو دوبارہ آپریشن کا آغاز کریگی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔