(باخبر سوات ڈاٹ کام) کالام میں سانحہ سیف اللہ جھیل کے مرکزی ملزم، کشتی بان کو کالام پولیس نے گرفتار کرلیا۔ حادثہ میں سات سیاح جاں بحق ہوئے تھے۔ لاپتہ خاتون سیاح کی تلاش کے لئے ریسکیو آپریشن ہفتہ کے روز بھی جاری رہا۔