Swat

شکردرہ، ملک ممتاز کے گھر نامعلوم افراد کا حملہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام) بر سوات کے علاقہ شکردرہ میں اے این پی کے ضلعی نائب صدر ملک ممتاز خان کے گھر پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا، جن میں چار افراد شدید زخمی ہوئے۔ پولیس کے مطابق زخمیوں کو ہسپتال لے جانے والے ریسکیو کے ایمبولنس پر بھی فائرنگ کی گئی جس میں ایمبولینس کا ایک اہلکار زخمی ہوا۔ اے این پی کے اس خاندان کے سات افراد پہلے بھی شہید ہوچکے ہیں۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں