Swat

سانحہ جھیل سیف اللہ، خاتون کی لاش بارہویں روز بھی نہ مل سکی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سانحہ کلام میں ڈوبنے والی خاتون سیاح کی لاش بارہویں روز بھی نہ مل سکی۔ جھیل سیف اللہ میں کشتی الٹنے سے ایک ہی خاندان کے سات افراد جاں بحق ہوئے تھے، جن میں سے چھ کی لاشیں نکالی گئی تھیں۔ ایک امریکی نژاد خاتون کی لاش کی تلاش بارہویں روز بھی جاری رہی، تاہم ریسکیو ترجمان کا کہنا ہے کہ لاش ابھی تک نہ مل سکی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔