Swat

برسوات، پہاڑی پر طالبان نے پولیس کا ڈرون مار گرا دیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) بر سوات کی تحصیل مٹہ کی پہاڑی پر طالبان نے پولیس کا ڈرون مار گرا دیا۔ سی ٹی ڈی سوات پولیس ایک پہاڑی میں ڈرون کے ذریعے طالبان کے نقل و حرکت چیک کر رہے تھے کہ طالبان نے سنائپر سے حملہ کرکے پولیس کا ڈرون مار گرا دیا اور اس کی تصویر سوشل میڈیا پر جاری کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔