Swat

سوات، پہاڑی علاقوں پر طالبان کا مسلح گشت کا آغاز

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی پہاڑی علاقوں میں طالبان نے مسلح گشت کا آغاز کردیا۔ بر سوات کی تحصیل مٹہ کے بالائی علاقوں میں مسلح طالباان کو گشت کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔ سوات کی تحصیل چارباغ میں بھی کچھ مسلح طالبان کو دیکھا گیا ہے جس کی وجہ سے لوگوں میں خوف وہراس پیدا ہوگیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔