Swat

برسوات، اشاڑی پولیس چوکی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

(باخبر سوات ڈاٹ کام) بر سوات کی تحصیل مٹہ کیے علاقہ میں اشاڑی پولیس چوکی پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا۔ پولیس کے مطابق رات کے وقت نامعلوم افراد نے پولیس چوکی پر فائرنگ کی۔ پولیس کی جوابی فائرنگ سے مسلح افراد فرار ہوگئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔