Swat

پانڑ مینگورہ، ایل پی جی سلنڈروں کی دکان میں آگ بھڑک اٹھی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے علاقہ پانڑ میں ایل پی جی سلنڈروں کی دکان میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی۔ ریسکیو نے مینگورہ کے علاوہ دوسری تحصیلوں سے فائر برگیڈ منگو ا کر کئی گھنٹوں کوشش کے بعد آگ پر قابو پالیا۔ حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔