Swat

رامیٹ بحرین، شادی شدہ خاتون کی دریا میں چھلانگ لگاکر خودکشی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) بحرین کے علاقہ رامیٹ میں پچیس سالہ شادی شدہ خاتون نے دریائے سوات میں چھلانگ لگاکر خود کشی کی۔ ریسکیو ترجمان کے مطابق مسماۃ فضیلت زوجہ جاوید ساکن چم گھڑئی کی لاش ریسکیو کے غوطہ خوروں نے مدین کے مقام پر دریا سے نکال کر مدین ہسپتال منتقل کی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔