Swat

سوات، ہوائی فائرنگ اور آتش بازی پر مکمل پابندی عائد

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ضلع سوات میں دفعہ 144 ضابطہ فوجداری کے تحت ہوائی فائرنگ اور آتش بازی پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سوات کی جانب سے جاری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ خلاف ورزی کی صورت میں سیکشن 188 پی پی سی کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سوات نے ضلع سوات میں دفعہ 144 ضابطہ فوجداری کے تحت ضلع سوات کے سیاحتی علاقوں میں پلاسٹک بیگز کے استعمال، فروخت اور ذخیرہ کرنے پر دو ماہ کیلئے مکمل پابندی عائد کی۔ حکم کی خلاف ورزی کی صورت میں سیکشن 188 پی پی سی کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ پابندی کا اطلاق دو ماہ کے لئے ہوگا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔