(باخبر سوات ڈاٹ کام) فضل خدا خان کی اہلیہ، حاجی پائی محمد خان کی بہو، شوال خان کی والدہ محترمہ اور سکندر حیات خان و ناصر حیات خان کی بھابھی بقضائے الٰہی وفات پاگئیں۔ مرحومہ کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ فاتحہ وتکے مسجد مدین روڈ نزد شیراز سنٹر میں ادا کی جا رہی ہے ۔
Uncategorized @ur