Swat

ٹیکس نفاذ کے خلاف وکلا کا عدالتوں سے بائیکاٹ

(باخبر سوات ڈاٹ کام) پشاور بار کونسل ملاکنڈ ڈویژن کی اپیل پر ٹیکس نفاذ کے خلاف ملاکنڈ ڈویژن کے تمام دس اضلاع اور تمام تحصیلوں میں وکلا نے عدالتوں سے بائیکاٹ کیا۔ پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بنچ سمیت تمام اضلاع اور تحصیلوں میں وکلا عدالتوں میں پیش نہ ہوئے اور تواریخ پیشی تبدیل کی گئیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔