Swat

سوات، تاریخ میں پہلی بار عوامی ہڑتال میں سرکاری و نجی بنک بند

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تاریخ میں پہلی بار عوامی ہڑتال کے دوران تمام سرکاری اور نجی بنک بند رہے۔ تاجرو ں اور ایکشن کمیٹی نے اعلان کیا تھا کہ منگل کو سوات میں تمام بنک بند رہیں گے۔ منگل کو سوات میں مین نیشنل بنک سمیت تمام بنک بند رہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔