Swat

شلخو سر آپریشن، پولیس لائن کبل میں جوانوں کا شاندار استقبال

(باخبر سوات ڈاٹ کام) بر سوات کے علاقہ شلخو سر میں طالبان کے خلاف کامیاب آپریشن کے بعد واپس آنے والے دو سو سے زائد پولیس اہلکاروں کا پولیس لائن کبل میں آر پی او ملاکنڈ فدا حسین، ڈی پی او سوات محمد عمر خان، پولیس افسران اور اہلکاروں نے شاندار استقبال کیا۔ اس موقع پر کے پی پولیس زندہ باد کے نعرے لگائے۔ آر پی او اور ڈی پی او نے آپریشن میں حصہ لینے والے پولیس اہلکاروں کو گلے لگایا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔