Swat

سانحہ کبل، خودکش حملہ آور کی پہچان ہوگئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقہ کبل میں خود کش حملہ کرنے والے شخص کی پہچان ہوگئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق خودکش حملہ آور کا تعلق ضلع اپر دیر کے علاقہ بریکوٹ سے تھا، جس نے داڑھی چھوٹی کرکے حلیہ تبدیل کیا تھا۔ بم ڈسپوزل سکواڈ کے مطابق خودکش جیکٹ میں سات کلو سے زیادہ بارود استعمال کیا گیا تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔