Swat

سانحہ کبل، انجمن تاجران کبل کی اپیل پر مکمل شٹرڈاون

(باخبر سوات ڈاٹ کام) کبل خود کش دھماکہ کے خلاف انجمن تاجران کبل کی اپیل پر شٹر ڈاون کیا گیا۔ پیر کو کبل کے تمام بازار سوگ میں بند تھے۔ شٹر ڈاون کے موقع پر گلی کوچوں کی تمام دکانیں بھی لوگوں نے بند رکھیں۔ عوام کے چہروں پر افسردگی کے آثار نمایاں تھے۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں