Swat

سانحہ کبل، پانچ بہنوں کا اکلوتا ڈاکٹر بھائی بھی شہدا میں شامل

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات خود کش دھماکے میں پانچ بہنوں کا اکلوتا بھائی ڈاکٹر معاذ بھی شہید ہوگیا۔ معاذ نے حال ہی میں ایم بی بی ایس کیا تھا اور ہاوس جاب کرچکا تھا۔ کبل کا رہائشی ڈاکٹر معاذ امن پاسون کے بعد واپس گھر جارہا تھا کہ خودکش حملے کی زد میں آگیا اور موقع پر شہید ہوگیا، ان کی جسد خاکی جب گھر پہنچائی گئی، تو گھر میں کہرام مچ گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔