(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات دھماکہ کے خلاف جمعہ سات اگست کو اولسی پاسون کا احتجاجی مظاہرہ ہوگا۔ سوات قومی جرگہ کے سربراہ مختیار خان یوسفزئی نے اعلان کیا ہے کہ ہم کسی بھی صورت سوات میں دہشت گردی برداشت نہیں کرسکتے۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کی وہ جمعہ کے روز اس پرامن احتجاج میں شرکت کریں۔
