Swat

سانحہ کبل، ملاکنڈ ڈویژن کے دس اضلاع میں وکلا کی ہڑتال

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات خود کش دھماکہ کے خلاف بار کونسل کی اپیل پر ملاکنڈ ڈویژن کے دس اضلاع میں وکلا نے ہڑتال کی اور عدالتوں سے بائیکاٹ کیا۔پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بنچ، تمام ڈسٹرکٹ اور تحصیل عدالتوں میں وکلا عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے اور عدالتوں میں صرف تواریخ پیشی تبدیل کی گئیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 5 / 5 (1 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔