Swat +A -Aخوازہ خیلہ، لڑکا دریا میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا August 5, 2026 29 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) بر سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ شین میں دریائے سوات میں نہاتے ہوئے سولہ سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو اہلکاروں نے عباد اللہ کی لاش دریائے سوات سے برآمد کرکے خوازہ خیلہ ہسپتال منتقل کی۔ اشتہار / Advertisement