(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔ پیر اور منگل کی درمیانی رات مینگورہ شہر سمیت ضلع کے مختلف علاقوں میں بارش ہوئی۔ تحصیل بحرین میں شدید بارش کے بعد انتظامیہ کی جانب سے دریائے سوات کے کنارے لوگوں کو مکانات خالی کرنے کا حکم دیا گیا۔
Swat
