Swat

سوات، سابق اراکین اسمبلی سے گاڑیاں واپس لینے کا سلسلہ جاری

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں سابق ارکین قومی و صوبائی اسمبلی سے سرکاری گاڑیاں واپس لینے کا سلسلہ جاری ہے۔ سرکاری گاڑی واپس نہ کرنے پر سابق چیئرمین ڈیڈک اختر خان کے خلاف سرکاری مدعیت میں ایف آر درج کی گئی۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ہر رکن اسمبلی کے ساتھ پانچ سے زائد پولیس اور پانچ سے زائد سرکاری ملازمین تھے۔ ایک ایم پی اے کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ ان کے پاس پندرہ پولیس اہلکار اور سترہ سرکاری ملازمین تھے۔ نیز وہ ایک وزیر سمیت چار سرکاری گاڑیاں استعمال کرتے تھے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔