Swat

سیدو شریف، وحشی باپ کے ہاتھوں بیٹی جنسی زیادتی کا نشانہ، رپورٹ درج

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف کے علاقہ بت کڑہ میں وحشی باپ تین سال تک سگی بیٹی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔ 18 سالہ مسماۃ (ع) نے پولیس کو بتایا کہ ان کا والد علی اکبر سساکن شانگلہ حال بت کڑہ گذشتہ تین سال سے ان کو جنسی زیادتی کا نشانہ بناتا رہا اور کسی کو بتانے پر جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتا تھا۔ ان کے مطابق اب وہ تنگ آکر تھانہ پہنچی اور پولیس میں رپورٹ درج کرائی۔ سیدو شریف پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے قانونی کارروائی شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔