(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے محلہ رحیم آباد میں قاری نے مدرسہ میں معصوم طالب علم کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔ بچے کے چچا نے رحیم آباد پولیس کو بتایاکہ ملزم قاری عبدالروف ولد ظاہر شاہ ساکن اپر سوات نے بچے کو ایک کمرہ میں لے جاکر زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے اس کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی۔
Swat
