Swat +A -Aسوات اور گرد و نواح میں زلزلہ کے جھٹکے، شدت 4 ریکارڈ December 8, 2017 7 مناظرہ Swat مینگورہ (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات اور گرد و نواح میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب ہونے والے زلزلہ کی شدت 4، زیر زمین گہرائی 95 کلومیٹر اور مرکز ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا ۔ اشتہار / Advertisement