Swat

گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کی لکڑی جل کر راکھ

مینگورہ (باخبر سوات ڈاٹ کام سوات کی تحصیل چارباغ کے علاقہ ولی آباد میں لکڑی کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے کی لکڑی جل کر راکھ ہوگئی۔ حکیم ولد رحیم نور کے لکڑی اور خشک چارہ کے گودام میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ لگی جس کو بعد میں فائر بریگیڈ نے بجھا دیا۔ مالک گودام کے مطابق لاکھوں روپے کی لکڑی جل کر راکھ ہوگئی ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔