Swat

ٹرانسپورٹروں کی پہیہ جام ہڑتال، مسافر پریشان

مینگورہ (باخبر سوات ڈاٹ کام خوازہ خیلہ میں ٹرانسپورٹ اڈہ کی منتقلی کے خلاف ٹرانسپورٹروں نے پہیہ جام ہڑتال کی جس کی وجہ سے مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ ٹرانسپورٹروں نے پہیہ جام ہڑتال کے دوران احتجاجی مظاہرہ بھی کیا جس سے اپنے خطاب میں یونین کے صدر عزیز خان نے کہا کہ خوازہ خیلہ میں فلا ئنگ کو چ ڈرائیوروں کے ساتھ ظلم کا جو سلسلہ جا ری ہے، اس کو بند کیا جا ئے۔ میا ندم، مدین اور بحرین کے مسافروں کے لئے منگورہ جا نے والے سائیڈ پر اڈہ کی قیام کسی بھی صورت قا بل قبول نہیں

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔