Swat

سیاحوں کی بڑی تعداد نے سوات کے بالائی علاقوں کا رخ کرلیا

میاند م  کالام  مالم جبہ (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات کے بالائی علاقوں میں برفباری سے پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی ،وادی میاند م ،کالام اور مالم جبہ میں رات گئے برفباری کے بعد ہرسوں سفیدی پھیل گئی ہے جس کے بعد سیاحوں کی بڑی تعداد نے ان علاقوں کا رخ کرلیا ہے اور حسین مناظر کے خوب مزے لوٹ رہے ہیں برفباری کے بعد سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہوگیا ہے اور مقامی افراد گھروں میں محصور ہوگئے ہیں مینگورہ شہر سمیت دیگر علاقوں میں بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے

اشتہار / Advertisement

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔