Swat

پولیس مقابلہ، مرنے والے ڈاکوؤں کی لاشیں مدین روانہ

مینگورہ (باخبر سوات ڈاٹ کام) کراچی میں پولیس مقابلہ میں ہلاک ہونے والے دونوں ڈاکوؤں کی لاشیں سوات میں آبائی گاؤں مدین روانہ کر دی گئیں۔ گذشتہ روز کراچی میں پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک ہوئے تھے۔ کراچی پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والوں کی شناخت اویس احمد اور بختور شاہ کے نام سے ہوئی جن کا تعلق مدین سوات سے ہے۔ پوسٹ مارٹم کے بعد لاشوں کو آبائی علاقہ مدین روانہ کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔