Swat

چھ سالہ بچہ پک اپ سے گر کر جاں بحق

کبل (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل کے علاقہ مانڑئی میں چھ سالہ بچہ پک اپ سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ نیاز علی ولد نیک زادہ گھر کے قریب ایک پک اپ میں کھیل رہا تھا کہ اس دوران پک اپ کے ڈرائیور نے آکر پک اپ روانہ کی۔ اس دوران بچہ پک اپ سے گر کر جاں بحق ہوگیا

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔