خوازہ خیلہ(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ فرحت آباد میں پک اَپ کی ٹکر سے نو سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق پک اپ ڈرائیور نے تیز رفتاری کے باعث رومان ولد حبیب اللہ کو کچل ڈالا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کردیا
Swat
