Swat

مکان میں آگ لگ گئی، گھریلو سامان جل کر راکھ

مینگورہ(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقے کانجو میں مکان میں آگ لگ گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق آگ کانجوکے موضع احمد تنگے میں سید محمد ولد شموزے کے گھر میں لگی جس کے نتیجے میں فرنیچر اور دیگر گھریلو سامان جل گیا۔ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ مقامی افراد نے طویل جدوجہد کے بعد آگ پرقابو پالیا۔ آگ لگنے کی وجوہات فوری طور پر معلو م نہ ہوسکیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔