کبل (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوا ت کی تحصیل کبل کے علاقہ میاں بلہ میں درجنوں افراد دیگر پارٹیوں سے مستعفی ہوکر جماعت اسلامی میں شامل ہوگئے۔شامل ہونے والے افراد میں آفرین خان میاں بیلہ سمیت دیگرافراد شامل ہیں۔ شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے تحصیل ناظم کبل حاجی رحمت علی نے کہا کہ آنے والا دور جماعت اسلامی کا ہے۔بحیثیت تحصیل ناظم انہوں نے کبل علاقے کو ترقی کی راہ پر گامزن کردیا ہے
Swat
