Swat

نوجوان کی 11 سالہ بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کی کوشش

کبل(باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ سر سینئی میں 28 سالہ نوجوان نے 11 سالہ بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کی کوشش کی۔ پولیس کے مطابق ملزم درویش گیارہ سالہ پڑوسی بچے کو بہانے سے اپنے گھر لے گیا، جہاں کوئی موجود نہیں تھا۔ جہاں اس نے بچے کو جنسی تشدد کا نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ بچے کی چیخ و پکار کے بعد ملزم ڈر گیا اور بچہ بھاگنے میں کامیاب ہوگیا۔ بچے نے گھر جاکر والدین کو بتادیا جس کے بعد والدین نے پولیس کو اطلاع دی۔ پولیس کے مطابق انہوں نے ملزم کو گرفتار کرکے اس کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کرادی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔