سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈسٹرکٹ پبلک سیفٹی کمیشن سوات کے انتخابات مکمل ہوگئے ۔ جہانزیب نفیس ایڈوکیٹ بھاری اکثریت سے چیر مین اور عبدالمالک وائس چیر مین منتخب ہوگئے ۔ چیر مین کے لئے جہانزیب نفیس نے دس ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی اور مد مقابل امیدوار کو تین ووٹ ملے ۔ وائس چیرمین کے لئے عبدالمالک نے بھی دس ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی اور مخالف امیدوار کو تین ووٹ ملے
Swat
