Swat

گوجر قومی تحریک کی قیادت کی کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سے ملاقات

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) گوجر قومی تحریک کے مرکزی عہدیداروں کے وفد نے صدر الحاج سردار شہزاد گوجر کی قیادت میں کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سید ظہیر الاسلام سے ملاقات کی۔ سردار شہزاد گجر نے کمشنر کو بتایا کہ ملاکنڈ ڈویژن خصوصاً کالام اور ملم جبہ روڈ کی حالت بہت خراب ہے، جس کی وجہ سے سیاحوں اور مقامی لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔کمشنر ملاکنڈ نے وفد کو یقین دلایا کہ ان کے مسائل حل طلب ہیں۔ وہ اس سلسلے میں این ایچ اے حکام سے کام تیز کرنے کی ہدایت کرکے کام کی خود نگرانی کریں گے

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔