Swat

نامزد نگران وزیر اعظم ناصر الملک کا تعلق سیاسی خاندان سے ہے

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) نامزد نگران وزیر اعظم ناصر الملک کا تعلق سیاسی خاندان سے ہے۔ ان کے والد کامران خان باچا خان کی خدائی خدمتگار تحریک کا حصہ تھے۔ نیشنل عوامی پارٹی (نیپ) بننے کے بعد وہ اس میں شامل ہوگئے جس کے بعد انہوں نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ آفتاب احمد خان شیر پاؤ کی پیپلز پارٹی سے راہیں جدا کرنے کے بعد وہ شیر پاؤ کے ساتھ ان کی پارٹی میں شامل ہوگئے۔ ناصر الملک کے والد کامران خان مرحوم سینیٹر رہے جس کے بعد قومی وطن پارٹی نے ناصر الملک کے بھائی شجاع الملک کو سینیٹر بنایا۔ ان کے چھوٹے بھائی رفیع الملک کامران قومی وطن پارٹی کے تحصیل ناظم بابوزئی (مینگورہ ) بھی رہ چکے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔