Swat

جی او سی ملاکنڈ ڈویژن کی ہدایت پر تقریری مقابلوں کا انعقاد

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  پاک فوج کے جی او سی ملاکنڈ ڈویژن کی ہدایت پرگورنمنٹ ہائی سکول دیولئی تحصیل کبل میں’’ پا کستا ن ہما را مو ضو ع‘‘کے عنوان سے تقریر ی مقا بلے کا ا نقاد کیا گیا جس میں تو تا نو بانڈئی، دیولئی، کا لا کلے، شا ہ ڈھیرئی، قلاگے اور ٹال کے 20 سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں نے حصہ لیا۔ کل دس طلبہ نے اردو تقر یر ی مقا بلے میں حصہ لیا ۔اردو تقریر میں پہلا انعا م حمز ہ گارلینڈ سکو ل اینڈ کا لج اور دوسرا حمید اللہ گورنمنٹ ہا ئی سکو ل تل نے حا صل کیا۔ انگریزی تقر یری مقابلے میں پہلا انعا م محمد ا سما عیل پا کستان پبلک سکو ل اوردوسرا انعا م نو ید احمد کیمبرج سکو ل اینڈکا لج نے حا صل کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔