Swat

نوجوان نے زندگی سے منھ موڑ لیا

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  تحصیل چارباغ کے علاقہ الہ آباد میں 23سالہ لڑکے نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق مراد ولد حکیم خان نے نامعلوم وجوہات کی بناپر گھر میں موجود پستول سے خود پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔