سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں ایک قومی اور تین صوبائی حلقوں سے تین ڈاکٹر امجد علی انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں ۔ این اے 2سوات سے پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر ڈاکٹر امجد علی ،پی کے 6اور 7سے تحریک انصاف کے ٹکٹ پر سابق مشیر ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی اور پی کے 9سے ایم ایم اے کے ٹکٹ پر ڈاکٹر امجد علی انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔ اس طرح تین الگ الگ ڈاکٹر امجد علی سوات سے چار حلقوں پر انتخابات میں حصہ لیں گے
