Swat +A -Aسوات میں آج سے بارش کا نیا سلسلہ شروع ہوگا، محکمۂ موسمیات July 2, 2018 6 مناظرہ Swatسوات (باخبر سوات ڈاٹ کام ) سوات میں آج منگل سے بارش کا نیا سلسلہ شروع ہوگا۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق منگل کو شروع ہونے والی بارش کا سلسلہ بدھ تک جاری رہنے کا امکان ہے جس کی وجہ سے موسم خوشگوار ہو جائے گا۔ اشتہار / Advertisement