سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام ) آزاد امیدوار پی کے 5 شہاب سیاب پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار فضل حکیم خان کے حق میں دستبردار ہوگئے ۔ ساتھیوں نے بھی تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا ۔پریس کانفرنس کے دوران شہاب سیاب نے کہا کہ عمران خان کے وژن اور سابق صوبائی ممبر فضل حکیم خان کی خدمات سے متاثرہوکر دستبردار ہونے کا اعلان کرتا ہوں ۔
Swat
